سکستھ روڈ پر میٹرو بس میں خوفناک آگ 15 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, شہر 0 مسافر شیشے توڑ کر باہر نکل آئے راولپنڈی کے مصروف علاقے سکستھ روڈ پر اسلام آباد سے آنے والی میٹرو بس میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث مسافروں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے بعد میٹرو بس ٹریک پر سروس عارضی طور پر معطل … Read More »