جنوری 17, 2025پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین بانی، بشریٰ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ آجپر تبصرے بند ہیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج دن ساڑھے گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ عدالتی عملے کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کردیا گیا۔ 18 دسمبر 2024 کو محفوظ کیا گیا فیصلہ 3 مرتبہ مؤخر کیا …