حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 10 ستمبر کو رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے 40 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔ اضافے کے …
Read More »
UrduLead UrduLead