شدید گرمی میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا 18 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, توانائی 0 لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک پہنچ گیا ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس کے دوران بجلی کی طویل بندش کا سلسلہ مزید سنگین ہو گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بجلی کے شارٹ فال میں اضافے کے باعث ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 6 سے … Read More »