پیٹ کی صحت مزاج سے لے کر قوتِ مدافعت تک ہر چیز متاثر کر سکتی ہیں لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پیٹ کی صحت ہماری خراب نیند کا بھی سبب ہوسکتی ہے۔ محققین نے پیٹ کے بیکٹریا کی مختلف اقسام کے ساتھ بے خوابی کا تعلق …
Read More »“گونڈ کتیرا” کی غذائیت اور اس کے فوائد
ٹریگاکینتھ گم ، جسے عام طور پر “گونڈ کتیرا” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ روایتی دوائی میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے ، گوند کتیرا کو اس کی ٹھنڈک اور شفا بخش خصوصیات کے لئے پہچانا جاتا ہے۔ لیکن یہ خاص طور پر ہڈیوں کی صحت کے لئے کتنا فائدہ …
Read More »چاول زیادہ تر سادہ کاربوہائیڈریٹ اور ان میں فائبر اور غذائی اجزاء بہت کم
ایشیائی ممالک میں چاول صرف ایک سائیڈ ڈش نہیں بلکہ روزمرہ غذا کا بنیادی جزو ہے۔ بیشتر گھروں کے دسترخوان پر ہر کھانے کے ساتھ چاول ضرورہوتا ہے۔ چاول چاہے خوشبودار باسمتی ہویا سیلا، یہ اناج کاربوہائیڈریٹس کا ایک اہم ذریعہ ہے، جو فوری توانائی فراہم کرتا ہے اور پیٹ …
Read More »آلو کوغیر صحت بخش یا وزن بڑھانے والی خوراک کہنا مناسب نہیں
آج کی دنیا میں جہاں ہر دوسرا فرد وزن کم کرنے یا خود کو فٹ رکھنے کی جدوجہد میں مصروف ہے، وہاں آلو کو اکثر “وزن بڑھانے والی خوراک” کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ بہت سے لوگ diet پر جاتے ہی سب سے پہلے آلو کھانا چھوڑ دیتے ہیں۔ لیکن کیا یہ سچ …
Read More »خوراک اور روزمرہ عادات سے معدے کی حفاظت
گرمیوں کا موسم بہت سخت اور طویل ہوتا ہے، خاص طور پر سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آتے ہیں۔ درجہ حرارت 45 ڈگری سے تجاوز کرنا معمول کی بات ہے، اور ایسے میں جسم کے ساتھ ساتھ معدہ بھی خاص توجہ مانگتا ہے۔ معدے کے مسائل …
Read More »جلد ی تبدیلیوں کی نشاندہی سے جگر کی بیماریوں کی تشخیص
جگر خون سے زہریلے مادوں کو فلٹر، ضروری وٹامنز اور معدنیات کو ذخیرہ جبکہ غذائی اجزاء کو میٹابولائز کرتا ہے، اس لیے مجموعی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جگر کا ٹھیک ہونا انتہائی ضروری ہے۔ اس لیے جگر کی صحت کا خیال رکھنا انتہائی اہم ہے کیونکہ موجودہ طرزِ زندگی، …
Read More »بھنڈی کے غذائی اور طبی فوائد
بھنڈی ایک ذائقے دار سبزی ہے، جسے انگریزی میں ’اوکرا‘ یا ’لیڈی فنگر‘ کہا جاتا ہے، یہ ناصرف کھانے میں لذیذ ہوتی ہے بلکہ صحت کے اعتبار سے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے، اس کا استعمال عام طور پر سبزی، سالن یا تلی ہوئی شکل میں کیا جاتا ہے۔ …
Read More »
UrduLead UrduLead