مارچ 29, 2024پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہپر تبصرے بند ہیں
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے۔ کراچی میں اسٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستانی وفد آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کے …