پیر , اکتوبر 13 2025

پاکستان

خیبرپختونخوا اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر سیاسی ہلچل

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس سے صوبے کی سیاسی فضا ایک بار پھر گرما گئی ہے۔ ایک جانب گورنر کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں، تو دوسری جانب تحریک …

Read More »

ملک بھر میں قومی پولیو مہم آج سے شروع

پاکستان میں آج سے ملک گیر قومی پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے دوران ملک کے 159 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (نیشنل ای او سی) کے مطابق یہ مہم 13 سے 19 …

Read More »

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کھل گئے، رابطہ سڑکیں بحال

چار روز بعد راولپنڈی میں معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں، جہاں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ہیں اور اسلام آباد و راولپنڈی کی بیشتر رابطہ سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں طویل بندش کے بعد اسکول، کالج اور جامعات میں …

Read More »

سردیوں کے آغاز پر احتیاطی تدابیر اپنانا ناگزیر

ملک بھر میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ماہرینِ صحت نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بدلتے موسم میں معمولی غفلت بھی صحت کے لیے سنگین مسائل پیدا کر سکتی ہے، اس لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ناگزیر ہے۔ موسمی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی آ …

Read More »

ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’’نیلوفر‘‘ کا ٹریلر ریلیز، مداحوں کا زبردست ردعمل

ہم سفر جوڑی ایک دہائی بعد دوبارہ رومانس میں جلوہ گر، فلم 28 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر پردۂ سیمیں پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں اسٹارز کی طویل عرصے …

Read More »

خیبر پختونخوا میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کا مرحلہ، 4 امیدوار میدان میں

سہیل آفریدی، ارباب زرک، سردار جہان اور مولانا لطف الرحمٰن امیدوار، حتمی فہرست آج جاری ہوگی خیبر پختونخوا میں وزارتِ اعلیٰ کے عہدے کے لیے سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، جہاں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ چار امیدواروں نے باضابطہ طور پر …

Read More »

کراچی میں بھارتی ساختہ ٹیکسٹائل مشینری کی کلیئرنس کی کوشش ناکام

کسٹمز اپریزمنٹ اور انفورسمنٹ کی مشترکہ کارروائی، 85 ہزار ڈالر مالیت کا سامان ضبط، مقدمہ درج فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کلکٹوریٹس آف کسٹمز اپریزمنٹ (ویسٹ) اور انفورسمنٹ کراچی نے بھارتی ساختہ ممنوعہ ٹیکسٹائل مشینری کی غیرقانونی کلیئرنس کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک اہم کارروائی میں …

Read More »

لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے 5 وکٹوں پر 313 رنز

شان مسعود، امام الحق کی نصف سنچریاں، رضوان اور سلمان علی آغا کی شراکت نے اننگز کو سنبھالا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے افتتاحی دن قومی ٹیم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

شاہ زیب خانزادہ کا ڈراما ’کیس نمبر 9‘: ریپ کو عزت نہیں، جرم سمجھنے کی اپیل

ٹی وی میزبان نے کہا کہ معاشرے کو ریپ جیسے جرائم کو شرم یا غیرت نہیں بلکہ قانون کی نظر سے دیکھنا چاہیے معروف اینکر پرسن اور صحافی شاہ زیب خانزادہ، جو طویل عرصے سے سیاسی و سماجی موضوعات پر اپنے تجزیاتی پروگراموں کے ذریعے جانے جاتے ہیں، اب بطور …

Read More »

پاک افغان کشیدگی شدت اختیار کرگئی، طورخم بارڈر دوبارہ بند

گزشتہ رات فائرنگ کے بعد سرحد پر کشیدگی، تجارتی و مسافرانہ آمدورفت معطل، دوطرفہ تعلقات میں تناؤ بڑھنے لگا پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، جس کے بعد حکام نے طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا …

Read More »