جولائی 12, 2025پاکستان, تازہ ترین, معیشت کئی شہروں میں چینی کی قیمت 200 روپے تک مہنگی ہونے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
ملک کے کئی شہروں میں چینی کی قیمت میں اضافہ جاری ہے۔ کراچی میں ہول سیل بازاروں میں فی کلو چینی 178 روپے کی ہے جبکہ ریٹیل سطح پر چینی 190 روپے کلو فروخت ہو رہی ہے۔ شہر کے چند علاقوں سے چینی 200 روپے کلو فروخت ہونے کی آوازیں …