جولائی 22, 2024ٹیکنالوجی رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکاناتپر تبصرے بند ہیں
ایس آئی ایف سی کے تعاون سے آئی ٹی کے شعبے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور رواں سال آئی ٹی برآمدات 3.5ارب ڈالر تک بڑھنے کے امکانات ہیں۔ ایس آئی ایف سی کے زیر اہتمام آئی ٹی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں ملی ہیں۔ حکومت نے اگلے پانچ …