جولائی 16, 2026پاکستان, تازہ ترین, توانائی جولائی LNG کارگو: پیٹروچائنا کی کم ترین بولی منظورپر تبصرے بند ہیں
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے جولائی 2026 کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے ایک کارگو کی خریداری کے ٹینڈر کی جانچ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق پیٹروچائنا انٹرنیشنل نے سب سے کم مالیاتی بولی دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ پی …