دسمبر 4, 2025پاکستان, تازہ ترین, تعلیم ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کی تعیناتیپر تبصرے بند ہیں
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے سب سے بڑے ادارے — ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) — کے نئے سربراہ کی تلاش حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی کے عہدے کیلئے انٹرویوز کل منعقد ہوں گے۔ حکومت نے اس اہم عہدے …