جولائی 28, 2025پاکستان, تازہ ترین, صحت گدھے کے گوشت کی اسلام آباد سے باہرسے سپلائی کا انکشافپر تبصرے بند ہیں
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر عرفان میمن نے کہا ہے کہ گدھے کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے حوالے سے بھی رپورٹس موجود ہیں۔ عرفان میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب ہماری ٹیم موقع پر پہنچی تو ایک ہزار کلو کٹا ہوا گدھے …