جولائی 14, 2026پاکستان, تازہ ترین, صحت گرمی دانوں سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیرپر تبصرے بند ہیں
مون سون کے موسم میں بڑھتی ہوئی گرمی اور نمی کے باعث ملک بھر میں گرمی دانوں (پرِکلی ہیٹ) کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق شدید پسینہ آنے اور جلد کے مسام بند ہونے سے پیدا ہونے والا یہ مسئلہ بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں …