منگل , اکتوبر 14 2025

پاکستان

قابلِ تجدید توانائی منصوبے تعطل کا شکار، آئی جی سی ای پی 2025-35 تاخیر کا شکار

پی پی آئی بی کے اجلاس میں ہائیڈرو اور سولر منصوبوں پر غیر یقینی صورتِ حال، متعدد منصوبوں کی توسیع روک دی گئی۔ پاکستان کے قابلِ تجدید توانائی کے متعدد بڑے منصوبے ایک بار پھر غیر یقینی صورتِ حال سے دوچار ہو گئے ہیں، کیونکہ پرائیویٹ پاور اینڈ انفراسٹرکچر بورڈ …

Read More »

اسلام آباد اور پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر معمول کے مطابق کھلے

ضلعی انتظامیہ اور وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق کسی سرکاری تعطیل یا بندش کی اطلاع بے بنیاد ہے اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ دارالحکومت میں آج تمام تعلیمی ادارے، دفاتر اور سرکاری محکمے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق سوشل میڈیا پر …

Read More »

سمندری کیبل کی مرمت سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کی مرمت کا کام آج صبح 11 بجے شروع ہوگا جو 18 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے پاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کو آج سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے کیونکہ ملک کو عالمی ڈیٹا نیٹ …

Read More »

ڈینگی کیسز میں خطرناک اضافہ، موسمی تبدیلی سے وبا شدت اختیار کرگئی

ملک بھر میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ڈینگی وائرس کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے، جس نے صحت عامہ کے نظام کو دباؤ میں ڈال دیا ہے پاکستان میں ڈینگی کے کیسز ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔ محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ کے …

Read More »

پاکستان 378 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقہ کے 6 پر 216 رنز

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے 378 رنز بناکر پہلی اننگز مکمل کی، جب کہ جنوبی افریقہ نے جواب میں 6 وکٹوں پر 216 رنز بنا لیے ہیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے …

Read More »

“خیبرپختونخوا صرف عمران خان کا ہے”: سہیل آفریدی

نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ صوبے میں صرف عمران خان کی پالیسی چلے گی، فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، قبائلی عوام کو بااختیار بنا کر صوبے کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے 30ویں وزیراعلیٰ کے طور پر منتخب …

Read More »

ہیوسٹن میں 10ویں ہم ایوارڈز 2025 کی جگمگاہٹ، پاکستانی فنکاروں کی شاندار پرفارمنسز

پاکستان کے معروف تفریحی چینل ہم ٹی وی کے سالانہ 10ویں ہم ایوارڈز 2025 نے امریکی شہر ہیوسٹن، ٹیکساس میں شوبز انڈسٹری کے رنگوں، روشنیوں اور موسیقی سے بھرپور ماحول میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ تقریب میں پاکستان کے نامور اداکاروں، گلوکاروں اور ماڈلز نے اپنی شاندار پرفارمنسز کے …

Read More »

سینیٹر انوشہ رحمان پنجاب کی سینئر ایڈوائزر مقرر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سینیٹر انوشہ رحمان خان کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ٹیم میں شامل کرتے ہوئے سینئر ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب مقرر کر دیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی جا رہی ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی اور منفی رحجانات کے باعث 100 انڈیکس میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو ٹریڈنگ کے دوران بازارِ حصص کے بینچ …

Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب پر سیاسی ہلچل

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس سے صوبے کی سیاسی فضا ایک بار پھر گرما گئی ہے۔ ایک جانب گورنر کی جانب سے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں، تو دوسری جانب تحریک …

Read More »