جون 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے بیشتر شہروں میں موسم کے گرم رہنے اور بعض مقامات پر بارش برسنے کی پیشنگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ تاہم مختلف حصوں میں سورج کی تپش برقرار رہے گی جبکہ …
Read More »
جون 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
گلگت بلتستان، کشمیر، خیبر پختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام اور رات میں وسطی، جنوبی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان اور بالائی سندھ میں بھی آندھی اور جھکڑ چلنے کے علاوہ …
Read More »
جون 6, 2024
شہر
سرکاری اراضی کے ریکارڈ میں ہیر پھیر، اور مبینہ بدعنوانی میں ملوث گردآور کے خلاف حکومت پنجاب نے گھیراتنگ کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ خوشاب نے گرد آور نوشہرہ کو معطل کر کے اس کے خلاف پیڈا یکٹ کے تحت کارروائی شروع کردی ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ نوشہرہ …
Read More »
جون 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پرونشنل ڈیزاسٹر میجنمٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) نے بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کردیا۔ بدھ کو ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ بالائی پنجاب میں 6 جون تک طوفانی بارشوں کا امکان ہے جبکہ مری اور گلیات میں بارش …
Read More »
جون 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) نے حکومت سندھ سے کراچی میں ہاؤسنگ اتھارٹی کی توسیع کے لیے اراضی مانگ لی۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے نام لکھے گئے خط میں ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی کی توسیع کے لیے 5 سے …
Read More »
جون 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے آج سے 7 جون تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث رواں ہفتے گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے، جس کے مطابق کمزور …
Read More »
جون 3, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے ایک دو دن کے وقفہ کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کی پیشنگوئی کردی، ملک بھر میں 15 جون تک موسم زیادہ گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آندھی یا بارش کی صورت میں بھی درجہ حرارت میں زیادہ فرق نہیں پڑے …
Read More »
جون 2, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
اسلام آباد میں مارگلہ کے جنگلوں میں 5 دن تک لگی رہنے والی آگ نے ہزاروں درختوں کو راکھ کر دیا۔ آگ کے باعث مارگلہ کی جنگلی حیات اور پرندوں کے ٹھکانے ختم ہو گئے، جب تک آگ بجھی کئی ایکڑ پر محیط جنگل چٹیل میدان اور راکھ کا ڈھیر …
Read More »
جون 2, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کے ساتھ گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ، مری، گلیات، چکوال، راولپنڈی، اٹک، جہلم، گجرات، گوجرانوالہ، نارووال، سیالکوٹ، لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، فیصل آباد، …
Read More »
مئی 26, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور موہنجودڑو میں …
Read More »