لیور پول نے اپنے 34 ویں میچ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر کو آؤٹ کلاس کیا، پہلے ہی ہاف میں تین گول کردیئے، یہ گول ڈیاز، میک الیسٹر اور گیکپو نے اسکور کیے جبکہ ٹوٹنہم ہوٹسپر کا واحد گول اسی ہاف میں بنا جو ڈی سولنکی نے اسکور کیا۔ دوسرے ہاف میں لیور …
Read More »چھکا لگانے کی کوشش میں حنا آفریدی آخرکار آؤٹ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور ماڈل حنا آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں روایتی لباس لہنگے میں کرکٹ کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حنا آفریدی کی جانب سے شیئر …
Read More »سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان
ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر بدستور جاری ہے، محکمہ موسمیات نے تیس اپریل تک ہیٹ ویو کے تسلسل کا نیا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے اور گرمی کی شدت میں مزید …
Read More »امریکی وفد پاکستان پرتجارتی ٹیرف پر بات چیت کیلئے اسلام آباد آئے گا: وفاقی وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے کے لئے پرعزم ہے، اور دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تجارتی عدم توازن کو دور کرنے کے طریقے تلاش کر رہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان کے سفارت خانے میں …
Read More »پی ایس ایل 10: پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے اہم مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے مات دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے پی ایس ایل 10 کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے …
Read More »ملتان سلطان کو ایک اور شکست جبکہ قلندر کی جیت
پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن میں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے 16ویں میچ میں لاہور قلندر نے میچ 5وکٹوں سے جیت لیا میچ میں قلندر کے بیٹرز ڈیرل مچلز نے64رنز سکور کئے جبکہ سکندر رضا نے بھی 40رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے لاہور قلندر کے فخر …
Read More »آج سے 30 اپریل تک ہیٹ ویو الرٹ جاری
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے آج سے 30 اپریل تک شدید گرمی کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ہوا کا دباؤ بالائی فضا میں داخل …
Read More »مہنگائی کی شرح میں 1.92 فیصد کی مزید کمی، 11 اشیا مہنگی اور 18 سستی
ملک میں ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 1.92 فیصد کی مزید کمی ہوئی ہے، مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح منفی3.52فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات پاکستان نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 11 اشیا مہنگی اور 18 سستی ہوئیں …
Read More »بھارت میں مخالفت کے باعث فلم ابیر گلال کےگانے یوٹیوب سے ہٹا دیے گئے
اداکار فواد خان اور وانی کپور کی فلم ابیر گلال مشکلات کا شکار ہے، پہلگام حملے کے بعد بھارت میں مخالفت کے باعث گانے یوٹیوب سے ہٹا دیے گئے۔ فواد خان کی بھارتی سنیما میں واپسی کی امیدوں پر پانی پھر گیا، جب کہ ان کی فلم ابیر گلال کو …
Read More »وزیرخزانہ سے واشنگٹن میں مالیاتی اداروں کے سربراہوں کی ملاقاتوں کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کی سالانہ اجلاسوں کے دوران واشنگٹن میں چوتھے دن کے اختتام پر اہم مالیاتی اداروں، کریڈٹ ایجنسیوں اور عالمی کارپوریشنز کے ساتھ ایک سلسلہ وار تعمیری ملاقاتیں کیں۔ وزیرِ خزانہ نے اپنی مصروفیات کا آغاز …
Read More »