جولائی 16, 2026پاکستان, تازہ ترین, تفریح ڈرامہ “درِ نجات” کا پہلا ٹیزر جاریپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور اور درفشاں سلیم کی نئی ڈرامہ سیریل “درِ نجات” کا پہلا آفیشل ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں بے حد جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ یہ ڈرامہ سیزن کے سب سے زیادہ متوقع منصوبوں میں شمار کیا جا …