ڈرامہ محبت: فیروز خان اور عینا آصف پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر، فینز میں جوش و خروش 4 گھنٹے ago پاکستان, تازہ ترین, تفریح 0 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مقبول فنکار فیروز خان اور عینا آصف اب جیو ٹی وی کے آنے والے ڈرامہ “محبت” میں پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ اس اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر فینز کی جانب سے زبردست پذیرائی اور بے چینی دیکھی جا رہی ہے، اور … Read More »