لازمی اے آئی کورس: HEC کا فیصلہ حکمتِ عملی کم، ڈیڈ لائن زیادہ
لازمی اے آئی کورس سے آگے جامعات پہلے ہی کیا کر رہی ہیں
لازمی اے آئی کورس سے آگے جامعات پہلے ہی کیا کر رہی ہیں
"ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ 2025 نے پاکستان کو ڈیجیٹل معاشرہ، ڈیجیٹل معیشت اور ڈیجیٹل طرزِ حکمرانی والا ملک بنانے کا بڑا وعدہ کیا تھا۔"
ڈگری اور روزگار کے درمیان بڑھتا فاصلہ
انتھروپک پالیسی پر چند ضروری سوالات
پاکستان میں پریکٹس کی راہ اب بھی کڑی
ایم ڈی کیٹ 2026 نتیجہ کی تازہ ترین صورتحال: یو ایچ ایس پنجاب اور کے ایم یو پشاور نے نتائج جاری کر دیے، سندھ، بلوچستان اور وفاقی امیدوار تاحال منتظر۔
پنجاب انٹرمیڈیٹ نتائج 2026 تمام نو بی آئی ایس ای بورڈز نے جاری کر دیے، ٹاپرز کی فہرست، نمبرات اور نتیجہ چیک کرنے کا طریقہ جانیں۔
پنجاب بورڈ پوزیشن ہولڈرز کا اعلان 22 ستمبر کو ہوگا، جبکہ بارہویں جماعت کے مکمل نتائج 23 ستمبر کو جاری کیے جائیں گے
ایم ڈی کیٹ 2026 آج ملک کے 34 شہروں اور ریاض میں منعقد ہوا جس میں 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی، مکمل تفصیلات اور صوبائی اعداد و شمار جانیں۔
MDCAT 2026 سیکیورٹی اقدامات کے پیشِ نظر پی ایم اینڈ ڈی سی صدر نے وی سیز اور صوبائی حکام کے ساتھ 20 ستمبر کے امتحان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ایم ڈی کیٹ کوسچن بینک میں 8 ہزار سوالات 80 ماہرین نے تیار کیے؛ امتحان 20 ستمبر کو 34 شہروں اور ریاض میں 138,160 امیدواروں کے لیے ہوگا۔
راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی میں نیشنل ایکوئیوَلنس بورڈ امتحان کا انعقاد، 10 ممالک کے پاکستانی طلبہ نے شرکت کی، نتائج ایک ہفتے میں متوقع۔
نمز انٹری ٹیسٹ 13 ستمبر 2026 کو ہوگا۔ تاریخ، پرچے کا پیٹرن اور میرٹ فارمولا جانیں، صرف UrduLead پر۔
افغان طلبہ وطن واپسی کا معاملہ سامنے آگیا، پی ایم ڈی سی نے میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں افغان طلبہ کے داخلے پر پابندی عائد کردی اور زیرِ تعلیم طلبہ کو واپس جانے کی ہدایت جاری کردی
نویں جماعت کے نتائج 2026 پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے بیک وقت جاری کر دیے۔ آن لائن اور ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نتیجہ چیک کرنے کا مکمل طریقہ جانیں۔
نویں جماعت کا نتیجہ 2026 بدھ کو صبح 10 بجے پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز بیک وقت جاری کریں گے۔ نتیجہ چیک کرنے کا مکمل طریقہ جانیں۔
خیبر پختونخوا کابینہ نے ایم ڈی کیٹ 2027 سے صوبائی ادارے ایٹا کے ذریعے کرانے کی منظوری دے دی، تکنیکی و قانونی پہلوؤں کے جائزے کے لیے کمیٹی قائم۔
طویل موسمِ گرما کی تعطیلات کے اختتام کے بعد پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں