لازمی اے آئی کورس: HEC کا فیصلہ حکمتِ عملی کم، ڈیڈ لائن زیادہ
لازمی اے آئی کورس سے آگے جامعات پہلے ہی کیا کر رہی ہیں
لازمی اے آئی کورس سے آگے جامعات پہلے ہی کیا کر رہی ہیں
بیجنگ میں شروع ہونے والی اہم کانفرنسز، ماہرین کے اجلاس اور تجارتی، اقتصادی اور تکنیکی معاملات پر سی پیک فیز 2.0 کے حوالے سے پاکستان اور چین کی شراکت داری کے ایک نئے دور کا آغاز
محسن نقوی اور پی سی بی حکام کی ٹیم دبئی سے وطن واپس پہنچ گئی، ٹیم کا بتانا ہے کہ پاکستان کے سرنڈر کی کہانیاں فضول ہیں۔
میرا برادری میں وہی مقام ہے جو کمی کمین کا ہوتا ہے، پھر بھی میں صحافی برادری کی طرف سے قوم سے معافی مانگتا ہوں کہ ہماری برادری میں کچھ لوگ نشہ کرتے ہیں لیکن وہ والا نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔
ہمارا فاتح کابل تو اصل میں ایک قبضہ گروپ کا سرغنہ نکلا۔ خدا مستقبل کے ولی عہدوں کو ایسے انجام سے محفوظ رکھے۔
تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے برصغیر پاک و ہند میں پٹوار خانے کا نظام سلطان عادل شیر شاہ سوری نے متعارف کرایا
اتحادی حکومت کی تمام خامیو ں اور کوتاہیوں کے باوجود پتہ نہیں پاک سیکرٹریٹ میں بیزاری سے جمائیاں لیتے ملازمین کو کیوں یقین تھا کہ عام انتخابات کے بعد شہباز شریف بطور وزیراعظم اور احسن اقبال بطور وزیر منصوبہ بندی واپس آئیں گے
ایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ سٹیشن پر موجود بھی رہا، فارم 45 کی تصویریں بھی لیں اور اپنے گروپ میں شیئر بھی کیں۔
عبدالعلیم خان ہمت ،جرات اور صلہ رحمی کا استعارہ ہے۔ وہ علیم خان جس نے کئی بجھتے چولہے جلائے، جومفلسوں کی آوازاور بے سہاروں کا سہارا ہے،
اکثر بڑے بوڑھوں سے سنتے ہیں کہ منہ سے ہمیشہ اچھی بات نکالو۔۔۔یعنی اچھی بات، مثبت سوچ اورمثبت رویے انسان کی زندگی اور حالات پر گہرے اثرات رکھتے ہیں۔