تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

##اردو_لیڈ

اسلام آباد میں ورلڈ بینک اصلاحات پر ملاقات کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور ورلڈ بینک کے وفد کی نشستیں
معیشت

ورلڈ بینک اصلاحات: 20 ارب ڈالر کے پیکیج پر عملدرآمد تیز کرنے کا مطالبہ، وعدے بہت، نتائج کا انتظار

ورلڈ بینک اصلاحات پر عملدرآمد تیز کرنے کے لیے عالمی ادارے نے حکومت سے سیلز ٹیکس، زرعی اور پراپرٹی ٹیکس کی ہم آہنگی کا مطالبہ کیا ہے، مگر اصل امتحان عمل درآمد ہے۔

Aftab Maken
پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق تجویز اور پیٹرول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کو ظاہر کرتا ہوا بورڈ
معیشت

پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق وزارتِ منصوبہ بندی کی تجویز پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے رائے طلب، عیش و آرام پر ٹیکس، شرحِ سود میں کمی اور جدید ٹیکنالوجی سے وصولی کے منصوبے شامل۔

Aftab Maken