تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#BreakingNews

صاحبزادہ فرحان، جنہیں پاکستان ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کیا گیا ہے، سری لنکا کے خلاف سیریز کی تیاری کے دوران
کھیل

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کپتان: صاحبزادہ فرحان کو قیادت سونپ دی گئی، فخر، شاداب اور نسیم کی واپسی؛ بابر ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر

پاکستان ٹی ٹوئنٹی کپتان صاحبزادہ فرحان مقرر۔ سری لنکا سیریز 9 اکتوبر سے راولپنڈی میں، فخر زمان، شاداب خان اور نسیم شاہ کی واپسی، بابر ون ڈے اسکواڈ میں۔

Aftab Maken
گلبرگ گرینز سے 250 سے زائد غیرملکی گرفتار
شہر

گلبرگ گرینز سے 250 سے زائد غیرملکی گرفتار

اسلام آباد کے گلبرگ گرینز سے 400 سے زائد غیرملکی گرفتار ہوئے ہیں، جن پر غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں اور کال سینٹرز چلانے کے الزامات ہیں۔ ایف آئی اے نے کارروائی کے بعد قانونی کارروائی آگے بڑھا دی ہے۔

Aftab Maken
زونگ--سی ایم پاک کو کروڑوں کا جرمانہ
ٹیکنالوجی

زونگ--سی ایم پاک کو کروڑوں کا جرمانہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چائنہ موبائل پاکستان لمیٹڈ (سی ایم پیک) پر، جو زونگ کے برانڈ نام سے کام کرتی ہے، 7 کروڑ 78 لاکھ روپے (77,800,000 روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے

Aftab Maken