تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

##پی_ٹی_اے

پی ٹی اے کے کوالٹی آف سروس سروے میں ٹیلی نار کی نیٹ ورک ناکامیوں کو ظاہر کرتا ہوا چارٹ جس میں جاز، یوفون اور زونگ سے موازنہ کیا گیا ہے
ٹیکنالوجی

پی ٹی اے کوالٹی آف سروس سروے: ٹیلی نار کی کارکردگی سب سے کمزور، نیٹ ورک ناکامیاں بے نقاب

پی ٹی اے کے 2026 کی دوسری سہ ماہی کے سروے میں ٹیلی نار کی نیٹ ورک ناکامیاں سامنے آئیں، سکھر میں ایس ایم ایس شرح 74.58% تک گرگئی اور کمپنی کی مجموعی کمپلائنس دیگر آپریٹرز سے کم رہی۔

Aftab Maken
PTA سروے: موبائل سروس معیار میں خامیاں
ٹیکنالوجی

PTA سروے: موبائل سروس معیار میں خامیاں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے 2026 کی پہلی سہ ماہی کے معیارِ خدمات (QoS) سروے میں موبائل آپریٹرز کی کارکردگی میں نمایاں خامیاں سامنے آئیں، جہاں ٹیلی نار مجموعی تعمیل میں سب سے کمزور آپریٹر قرار پایا۔

Aftab Maken