آٹو پالیسی 2026-31: وزیراعظم کی منظوری، ٹیرف میں کمی اور 30 فیصد ای وی ہدف
آٹو پالیسی 2026-31: ٹیرف اصلاحات اور سی بی یو ڈیوٹیاں
ہیش ٹیگ
آٹو پالیسی 2026-31: ٹیرف اصلاحات اور سی بی یو ڈیوٹیاں
اسلام آباد کچی آبادی: G-7 میں 4,500 اپارٹمنٹس کا ماڈل
تحائف اور مفت مصنوعات بھی ٹیکس کے دائرے میں
آئی ایم ایف معاہدہ: کن شرائط اور ترجیحات پر زور
ایس سی او سمٹ 2027 کی سکیورٹی کے لیے ای سی سی نے 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کی خاطر 6.6 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔
پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں اضافہ 3 ستمبر 2026 سے نافذ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 372.03 اور پیٹرول 346.16 روپے فی لیٹر ہو گیا۔ مکمل تفصیلات پڑھیں — UrduLead
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل سستا کر دیا گیا۔ نئی قیمتیں یکم ستمبر 2026 سے نافذ، مکمل تفصیلات جانیں۔
وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتال پمز کی نرسری میں آتشزدگی کے نتیجے میں 15 نومولود بچے جاں بحق ہو گئے
حکومتِ پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا مالی سال 2026-27 کا بجٹ تاحال منظور نہیں ہوسکا، جبکہ اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت جاری ہے۔
وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں نجی ہاؤسنگ اسکیموں کے حوالے سے سی ڈی اے نے انکشاف کیا ہے کہ بعض ڈویلپرز اور ہاؤسنگ اسکیموں کے اسپانسرز عوام کو منصوبوں کی منظوری کی حیثیت کے بارے میں گمراہ کر رہے ہیں
پاکستان کے قلیل مدتی مہنگائی کے اشاریے، حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) میں 20 اگست 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو طبی معائنے کے بعد سخت سیکیورٹی میں شفا انٹرنیشنل اسپتال سے اڈیالا جیل منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں دوبارہ سیل منتقل کردیا گیا ہے۔
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کردیا ہے۔ اوگرا نے نظرثانی شدہ قیمتوں کے تحت نئی ایکس ڈپو قیمتیں جاری کردی ہیں۔
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتیں 19 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے نیشنل انٹیگریٹڈ انرجی پلان 2027 تا 2060 کے اعلیٰ سطحی ڈیزائن کی منظوری دے دی۔