پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
ہیش ٹیگ
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
مقامی ایل پی جی کی نیلامی کے نتائج قانونی تنازع کے باعث تاخیر کا شکار ہیں۔ ماہرین کے مطابق بونس سے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً 15 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔
یہ کارروائی مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کی جانب سے چلائے جانے والے کاروباری نیٹ ورکس کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی بڑی کارروائیوں میں سے ایک ہے۔
پاکستان نے مالی سال 2026 کا اختتام دو دہائیوں کی بہترین مالیاتی کارکردگی کے ساتھ کیا: مالیاتی خسارہ 22 سالوں کی کم ترین سطح کے قریب، پرائمری سرپلس کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر، اور S&P گلوبل کی جانب سے کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری۔ حکومتی حکام ان نتائج کو ایک پائیدار تبدیلی کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں
اسلام آباد کے گلبرگ گرینز سے 400 سے زائد غیرملکی گرفتار ہوئے ہیں، جن پر غیرقانونی کاروباری سرگرمیوں اور کال سینٹرز چلانے کے الزامات ہیں۔ ایف آئی اے نے کارروائی کے بعد قانونی کارروائی آگے بڑھا دی ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چائنہ موبائل پاکستان لمیٹڈ (سی ایم پیک) پر، جو زونگ کے برانڈ نام سے کام کرتی ہے، 7 کروڑ 78 لاکھ روپے (77,800,000 روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے
قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایم/ایس ستارہ انرجی (پرائیویٹ) لمیٹڈ (SEL) فیصل آباد، فیسکو، سی پی پی اے اور نیپرا کے حکام کے خلاف بدعنوانی کے ہائی پروفائل کیس پر باقاعدہ دائرہ اختیار سنبھال لیا ہے
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے 16 نجی میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کے لیے ادارہ وار بڑھائی گئی ٹیوشن فیس کی حدیں منظور کر لی ہیں، جو 18 لاکھ روپے سے 21 لاکھ 60 ہزار روپے سالانہ کے درمیان ہیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے غیر قانونی سگریٹ سازی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ضلع چکوال میں ہنٹر ٹوبیکو ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ کی خفیہ طور پر چلائی جانے والی سگریٹ فیکٹری سیل کر دی۔
سابق کلکٹر سمیت 9 افسران زیرِ تادیبی کارروائی، کوئٹہ سے لاہور منتقلی کے دوران ضبط شدہ 400 کلوگرام چاندی مبینہ طور پر سیسے کی اینٹوں سے تبدیل
اوگرا نے وفاقی حکومت کے نظرِ ثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کی روشنی میں 8 سے 10 اگست 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں مزید کمی کر دی ہے۔
PBS جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 6 اگست 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دورانSPI کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی میں 0.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) لاہور میں واقع ایک معروف نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں سیکنڈ ایئر کے طالب علم کی مبینہ طور پر پراسرار حالت میں موت واقع ہو گئی۔ واقعہ 6 اگست 2026 کے آس پاس پیش آیا۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں پر نظرِ ثانی کر دی ہے۔
یٹرولیم ڈویژن نے 4 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیٹرول 4 روپے 8 پیسے جبکہ ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا ہو گیا۔
اوگرا نے اگست کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ کردیا، جبکہ گیس یوٹیلیٹیز کی کم ریونیو ضرورت سے صارفین کو ملنے والا تقریباً 50 ارب روپے کا ریلیف بھی سرکلر ڈیٹ ایڈجسٹمنٹ میں استعمال ہوگا۔
پاکستان کی پہلی میڈل کامیابی ویمنز باکسنگ میں سامنے آئی، جہاں فاطمہ زہرا نے 60 کلوگرام کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
وزارتِ توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن نے یکم اگست سے 3 اگست 2026 تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
ملک میں مہنگائی کا دباؤ بدستور برقرار ہے، 30 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) میں سالانہ بنیادوں پر 9.05 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز کے دوران ملک کے شمالی اور وسطی علاقوں میں موسلادھار بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی
وزارت خزانہ نے نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جولائی 2026 میں صارف قیمتوں کے اشاریے (CPI) کی شرح 9 سے 10 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔