تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#PakistanEconomy

پاکستان میں پیٹرول پمپ پر گاڑی میں فیول بھروایا جا رہا ہے، فیول ریلیف اسکیم کے تحت صارفین کو ریلیف ملے گا
توانائی

فیول ریلیف اسکیم: پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کی تجویز

حکومت کی فیول ریلیف اسکیم کے تحت موٹرسائیکل، رکشہ اور چھوٹی گاڑیوں کے 1 کروڑ 18 لاکھ صارفین کو تین ماہ تک 100 روپے فی لیٹر ریلیف دینے کی تجویز، مکمل تفصیلات جانیں۔

Aftab Maken
پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق تجویز اور پیٹرول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کو ظاہر کرتا ہوا بورڈ
معیشت

پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق وزارتِ منصوبہ بندی کی تجویز پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے رائے طلب، عیش و آرام پر ٹیکس، شرحِ سود میں کمی اور جدید ٹیکنالوجی سے وصولی کے منصوبے شامل۔

Aftab Maken
پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں اضافہ ظاہر کرنے والا وزارتِ توانائی پاکستان کا سرکاری پریس ریلیز
توانائی

پیٹرول 1 روپے 12 پیسے، ڈیزل 1 روپے 11 پیسے مہنگا

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نظرِ ثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کی روشنی میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 26 سے 27 اگست 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں پر نظرِ ثانی کی ہے۔

Aftab Maken
پرسنل بیگیج اسکیم مکمل طور پر ختم
معیشت

پرسنل بیگیج اسکیم مکمل طور پر ختم

حکومت نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے لیے "پرسنل بیگیج اسکیم" کو اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد مکمل طور پر ختم کر دیا ہے

Aftab Maken