چینی کی برآمد کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر کی منظوری
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منگل کے روز فنانس ڈویژن میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منعقد ہوا۔
ہیش ٹیگ
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منگل کے روز فنانس ڈویژن میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منعقد ہوا۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم کا باضابطہ اجراء کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تاجروں کو کسی بھی صورت ہراساں نہیں کیا جائے گا
پاکستان کی نئی آٹو پالیسی پر جاری کشمکش میں اصل سوال یہ نہیں کہ اسمبلرز کو مزید کتنا تحفظ دیا جائے، بلکہ یہ ہے کہ عشروں سے مراعات پر پلنے والی صنعت کب تک صارفین اور قومی خزانے کی قیمت پر تحفظ کی متقاضی رہے گی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتیں 19 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوں گی۔
پاکستان میں بجلی کی پیداوار کی لاگت میں جولائی کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں 38 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے نیشنل انٹیگریٹڈ انرجی پلان 2027 تا 2060 کے اعلیٰ سطحی ڈیزائن کی منظوری دے دی۔
پاکستان نے اپنے توانائی کے شعبے میں کئی دہائیوں کی سب سے بڑی صنعتی سرمایہ کاری مہموں میں سے ایک کی راہ ہموار کر دی
ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔
مقامی ایل پی جی کی نیلامی کے نتائج قانونی تنازع کے باعث تاخیر کا شکار ہیں۔ ماہرین کے مطابق بونس سے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً 15 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔
پٹرولیم ڈیلرز کا کمیشن 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر بڑھانے کی منظوری کے نتیجے میں پٹرول اور ڈیزل کے صارفین پر سالانہ 26 ارب روپے سے زائد کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا امکان ہے۔
یومِ آزادی کے موقع پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے
پاکستان نے مالی سال 2026 کا اختتام دو دہائیوں کی بہترین مالیاتی کارکردگی کے ساتھ کیا: مالیاتی خسارہ 22 سالوں کی کم ترین سطح کے قریب، پرائمری سرپلس کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر، اور S&P گلوبل کی جانب سے کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری۔ حکومتی حکام ان نتائج کو ایک پائیدار تبدیلی کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کر دیا ہے جس کے تحت ہائی سپیڈ ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پٹرول قدرے سستا ہو گیا ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پیر کو ایک بار پھر واضح کیا کہ اکثریتی حصص کے حصول کے لیے کسی مخصوص ہدف کمپنی کی نشاندہی کرنا اس مرحلے پر قبل از وقت ہے، کیونکہ بائنڈنگ آفر پر مذاکرات ابھی جاری ہیں اور کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔
ایزی پیسہ بینک ٹرانسفرز اور یوٹیلیٹی بلوں کی ادائیگی میں صارفین کو زیادہ بچت دے رہا ہے۔
اوگرا نے وفاقی حکومت کے نظرِ ثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کی روشنی میں 8 سے 10 اگست 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں مزید کمی کر دی ہے۔
PBS جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 6 اگست 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دورانSPI کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی میں 0.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز تِرمذی نے کہا ہے کہ پاکستان نے یوریشین اکنامک یونین (EAEU) کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر باضابطہ مذاکرات کا عمل شروع کر دیا ہے۔
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
اعداد و شمار کے مطابق ملک کا تجارتی خسارہ سالانہ بنیادوں پر 25.17 فیصد اضافے کے ساتھ جولائی 2026 میں 3.94 ارب ڈالر تک جا پہنچا
پاکستان نے چین سے 1.3 ارب ڈالر کے کمرشل قرض کی ری فنانسنگ کی درخواست کر دی ہے، ذرائع کے مطابق شرائط و ضوابط طے ہونے کے بعد رواں ماہ کے آخر تک یہ رقم موصول ہونے کی توقع ہے۔