ایم ڈی کیٹ 2026 نتیجہ: پنجاب اور کے پی میں اعلان، دیگر علاقے تاحال منتظر
ایم ڈی کیٹ 2026 نتیجہ کی تازہ ترین صورتحال: یو ایچ ایس پنجاب اور کے ایم یو پشاور نے نتائج جاری کر دیے، سندھ، بلوچستان اور وفاقی امیدوار تاحال منتظر۔
ہیش ٹیگ
ایم ڈی کیٹ 2026 نتیجہ کی تازہ ترین صورتحال: یو ایچ ایس پنجاب اور کے ایم یو پشاور نے نتائج جاری کر دیے، سندھ، بلوچستان اور وفاقی امیدوار تاحال منتظر۔
ایم ڈی کیٹ 2026 آج ملک کے 34 شہروں اور ریاض میں منعقد ہوا جس میں 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی، مکمل تفصیلات اور صوبائی اعداد و شمار جانیں۔
MDCAT 2026 سیکیورٹی اقدامات کے پیشِ نظر پی ایم اینڈ ڈی سی صدر نے وی سیز اور صوبائی حکام کے ساتھ 20 ستمبر کے امتحان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ایم ڈی کیٹ کوسچن بینک میں 8 ہزار سوالات 80 ماہرین نے تیار کیے؛ امتحان 20 ستمبر کو 34 شہروں اور ریاض میں 138,160 امیدواروں کے لیے ہوگا۔
MDCAT 2026 کے شفاف انعقاد کے لیے پی ایم اینڈ ڈی سی صدر کا وائس چانسلرز اور صوبائی حکام سے اجلاس، 138,158 امیدوار رجسٹرڈ۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے آن لائن رجسٹریشن پورٹل کو 17 سے 21 اگست 2026 تک، یعنی پانچ دن کے لیے دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا ہے
پاکستان میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے لیے رجسٹریشن گزشتہ پانچ برسوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2026 کی آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں میں داخلوں کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔