تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Inflation

پاکستان کا معاشی منظرنامہ مالی سال 2027 کے جولائی-اگست کے لیے، جس میں مہنگائی، ترسیلاتِ زر، مالیاتی خسارے اور زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار دکھائے گئے ہیں
معیشت

پاکستان کا معاشی منظرنامہ: وزارتِ خزانہ کو وسیع ہوتی بحالی نظر آتی ہے، مگر اپنے ہی اعداد میں مہنگائی، سود کا بوجھ اور تیل کی قیمتیں دباؤ ڈال رہی ہیں

پاکستان کا معاشی منظرنامہ: وزارتِ خزانہ بحالی کی بات کرتی ہے، مگر مہنگائی 11.1 فیصد رہی، جولائی کا مالیاتی خسارہ دگنے سے زیادہ ہوا اور تیل کی قیمتیں بڑا خطرہ ہیں۔

Aftab Maken
پاکستان ایل این جی ٹینڈر کی تشخیصی رپورٹ جس میں ستمبر کی کھیپ کے لیے صفر بولیاں ظاہر ہو رہی ہیں
توانائی

آر ایل این جی کی قیمت میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ

اوگرا نے اگست کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ کردیا، جبکہ گیس یوٹیلیٹیز کی کم ریونیو ضرورت سے صارفین کو ملنے والا تقریباً 50 ارب روپے کا ریلیف بھی سرکلر ڈیٹ ایڈجسٹمنٹ میں استعمال ہوگا۔

Aftab Maken
ضروری اشیاء کی قیمتیں بلند: اعداد و شمار
معیشت

ضروری اشیاء کی قیمتیں بلند: اعداد و شمار

ملک میں مہنگائی کا دباؤ بدستور برقرار ہے، 30 جولائی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) میں سالانہ بنیادوں پر 9.05 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Aftab Maken
مہنگائی 10 فیصد تک رہنے کا خدشہ
معیشت

مہنگائی 10 فیصد تک رہنے کا خدشہ

وزارت خزانہ نے نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جولائی 2026 میں صارف قیمتوں کے اشاریے (CPI) کی شرح 9 سے 10 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

Aftab Maken
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
توانائی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی اضافہ کر دیا، جس کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 2.42 روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 1.09 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

Aftab Maken
پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ
توانائی

پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جن کا اطلاق 30 جولائی 2026 سے ہوگا۔

Aftab Maken