آئی ایم ایف معاہدہ: پاکستان سے اسٹاف لیول سمجھوتہ، مگر مہنگائی اور سبسڈی پر سوالات برقرار
آئی ایم ایف معاہدہ: کن شرائط اور ترجیحات پر زور
ہیش ٹیگ
آئی ایم ایف معاہدہ: کن شرائط اور ترجیحات پر زور
آئی ایم ایف چوتھا جائزہ مشن اسلام آباد پہنچنے کو تیار، پیر سے پالیسی مذاکرات کا آغاز، سرکاری دعووں پر ماہرین کے تحفظات برقرار۔
شہباز آئی ایم ایف ملاقات — نیویارک میں وزیراعظم اور آئی ایم ایف سربراہ کے درمیان اصلاحاتی پروگرام اور 100 روپے سبسڈی پر تفصیلی رپورٹ، UrduLead کی تحقیقی جائزہ رپورٹ
پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق وزارتِ منصوبہ بندی کی تجویز پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے رائے طلب، عیش و آرام پر ٹیکس، شرحِ سود میں کمی اور جدید ٹیکنالوجی سے وصولی کے منصوبے شامل۔
پاکستان کی نئی آٹو پالیسی پر جاری کشمکش میں اصل سوال یہ نہیں کہ اسمبلرز کو مزید کتنا تحفظ دیا جائے، بلکہ یہ ہے کہ عشروں سے مراعات پر پلنے والی صنعت کب تک صارفین اور قومی خزانے کی قیمت پر تحفظ کی متقاضی رہے گی
پاکستان نے مالی سال 2026 کا اختتام دو دہائیوں کی بہترین مالیاتی کارکردگی کے ساتھ کیا: مالیاتی خسارہ 22 سالوں کی کم ترین سطح کے قریب، پرائمری سرپلس کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر، اور S&P گلوبل کی جانب سے کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری۔ حکومتی حکام ان نتائج کو ایک پائیدار تبدیلی کے ثبوت کے طور پر پیش کر رہے ہیں
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کر دیا ہے جس کے تحت ہائی سپیڈ ڈیزل مزید مہنگا جبکہ پٹرول قدرے سستا ہو گیا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی اعلیٰ انتظامیہ اور امریکی ایکزم بینک کے سربراہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان کے اصلاحاتی پروگرام، معاشی کارکردگی، سرمایہ کاری، تجارت اور طویل المدتی مالی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔