تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

سب سے پہلے PTI سے رابطہ: تعاون سے انکار
پاکستان

سب سے پہلے PTI سے رابطہ: تعاون سے انکار

پیپلز پارٹی کے رہنما، رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم مسلم لیگ (ن) کے ساتھ بغیر کسی لالچ کے بیٹھے ہیں، جمہوریت کو سامنے رکھتے ہوئے سب سے پہلے پی ٹی آئی سے رابطہ کیا تھا مگر انہوں نے تعاون سے انکار کردیا،

Aftab Maken
مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات جمع
پاکستان

مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات جمع

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہوگا، وزارت اعلیٰ کیلئے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مریم نواز جبکہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے رانا آفتاب احمد خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔

Aftab Maken
پی ڈی ایم 2.0 دوتہائی اکثریت سے محروم
پاکستان

پی ڈی ایم 2.0 دوتہائی اکثریت سے محروم

چھ جماعتی اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم، اعداد و شمار کے مطابق اتحاد کو اگلی حکومت کی تشکیل کیلئے قومی اسمبلی میں 207 ارکان کی واضح اکثریت حاصل ہو گی۔

Aftab Maken
قیدی لیڈر کو ووٹ نہیں بلکہ نظام کے خلاف ووٹ
کالمز

قیدی لیڈر کو ووٹ نہیں بلکہ نظام کے خلاف ووٹ

ایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ سٹیشن پر موجود بھی رہا، فارم 45 کی تصویریں بھی لیں اور اپنے گروپ میں شیئر بھی کیں۔

Aftab Maken
قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کااعلان
پاکستان

قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کااعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) کے مطابق قومی اسمبلی میں ن لیگ کو 4پیپلزپارٹی 2اورایم کیوایم کوایک نشست ملی، خیبرپختونخوا میں خواتین کی5مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔

Aftab Maken
مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد
پاکستان

مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ نامزد

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کاعہدہ مرادعلی شاہ سنبھالیں گے، اویس شاہ اسپیکرسندھ اسمبلی کاعہدہ سنبھالیں گے اورنویدانتھونی کوڈپٹی اسپیکرسندھ اسمبلی ہوں گے۔

Aftab Maken
سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ
پاکستان

سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے سینیٹ انتخابات سے قبل صدارتی انتخاب کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں جماعتوں نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے 8 مارچ کی تاریخ کی تجویز دے دی۔

Aftab Maken
فارم 45، 46 اور 47 جاری کرنے میں ناکام
پاکستان

فارم 45، 46 اور 47 جاری کرنے میں ناکام

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) 22 فروری تک اپنی ویب سائٹ پر انتخابات سے متعلق اہم دستاویزات — فارم 45، 46 اور 47 — جاری کرنے میں ناکام رہاجب کہ یہ اقدام انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے۔

Aftab Maken
سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف جے آئی ٹی
پاکستان

سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف جے آئی ٹی

نگراں وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اعلیٰ سطح کی جے آئی ٹی پانچ ارکان پر مشتمل ہوگی۔

Aftab Maken
گورنر پنجاب کیلئے تین نام زیر غور
پاکستان

گورنر پنجاب کیلئے تین نام زیر غور

پیپلز پارٹی کی قیادت نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام چن لیے۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیرِ غور ہیں۔

Aftab Maken