تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

پاکستان اور نظام کو خطرے میں نہ ڈالیں
پاکستان

پاکستان اور نظام کو خطرے میں نہ ڈالیں

مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام جماعتیں اپنی سیاست اور مخالفت ضرور کریں لیکن پاکستان اور نظام کو خطرے میں نہ ڈالیں، حکومت کے پہلے ڈیڑھ دو سال مشکلات سے بھرپور ہوں گے اور ہمیں اس دوران مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔

Aftab Maken
قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر درست کیا
پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر درست کیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس نہ بلا کر درست کیا، ہماری پارٹی جیت گئی، مخصوص نشستیں نہیں دی جارہی ہیں۔

Aftab Maken
اسمبلی اجلاس نہ بلانا، آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں
پاکستان

اسمبلی اجلاس نہ بلانا، آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اگر آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 8 فروری کے انتخابات کے بعد قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس بلانے سے گریز بھی کرتے ہیں تو اس صورت میں بھی ان کا یہ عمل آئین کے آرٹیکل 6 کی خلاف ورزی نہیں ہوگا۔

Aftab Maken
صدر پاکستان سے سزاؤں کی معافی نہیں چاہئے
پاکستان

صدر پاکستان سے سزاؤں کی معافی نہیں چاہئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے ترجمان روف حسن نے دعوی کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ مجھے کسی بھی صورت میں صدارتی اختیار کے تحت خود کو ملنے والی سزاوں کی معافی نہیں چاہئے۔

Aftab Maken