تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

احتجاجی ریلی کو پولیس نے روک دیا
پاکستان

احتجاجی ریلی کو پولیس نے روک دیا

مبینہ دھاندلی اور مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف تحریکِ انصاف کی کھنہ پل سروس روڈ سے شروع ہونے والی ریلی کو پولیس نے راولپنڈی میں داخلے سے روک دیا۔

Aftab Maken
آصف زرداری: حلف برداری آج ہوگی
پاکستان

آصف زرداری: حلف برداری آج ہوگی

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے اور حلف برداری کی تقریب آج منعقد ہوگی۔

Aftab Maken
PTI کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
پاکستان

PTI کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان

تحریک انصاف نے صدر مملکت آصف علی زرداری کے انتخاب کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے مبینہ چوری شدہ مینڈیٹ واپس لینے کیلئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر آج ملک بھر میں پرامن احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے ،

Aftab Maken
بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل
پاکستان

بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل

بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگیا ۔ مکران اور ساحلی علاقوں میں آج رات سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگا ۔ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ شمالی اضلاع میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔

Aftab Maken
تحریک انصا ف 31فیصد پاپولر ووٹ جبکہ مسلم لیگ ن دوسرے
پاکستان

تحریک انصا ف 31فیصد پاپولر ووٹ جبکہ مسلم لیگ ن دوسرے

8فروری کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نوجوانوں سمیت دیگر عمرکے افراد کے زیادہ ووٹ لینے میں میں کامیاب ہوئی ،لیکن ن لیگ پختہ عمر کے افراد میں زیادہ مقبول دکھائی دی اور اس طبقے کے زیادہ ووٹ حاصل کیے ۔

Aftab Maken
ملک کے 14 ویں صدر کا انتخاب آج
پاکستان

ملک کے 14 ویں صدر کا انتخاب آج

ملک کے 14ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج ہوگی، سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں پر مشتمل الیکٹورل کالج صدرِ مملکت کا انتخاب کرے گا۔

Aftab Maken
مشترکہ ایجنڈا ملک کو بحرانوں سے نکالنا
پاکستان

مشترکہ ایجنڈا ملک کو بحرانوں سے نکالنا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام چاہتے ہیں نفرت اور تقسیم کا ماحول ختم ہو، ہم مل کر آگے بڑھیں گے اور تمام مسائل کا خاتمہ کریں گے۔

Aftab Maken
صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب
پاکستان

صنم جاوید، عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو تھانہ شادمان کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور رہنما پی ٹی آئی عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوٹر سے دلائل طلب کرلیے ہیں۔ْ

Aftab Maken
30 لاکھ پرچون فروشوں کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا
پاکستان

30 لاکھ پرچون فروشوں کو کب ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے 30 لاکھ دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے پرچون فروشوں کی اسکیم کے نفاذ کے لیے درست ٹائم فریم کا تعین کرنے کے لیے استفسار کیا ہے۔

Aftab Maken
وزیراعظم کا پہلا دورہ پشاور: وزیراعلیٰ KP نے استقبال نہ کیا
پاکستان

وزیراعظم کا پہلا دورہ پشاور: وزیراعلیٰ KP نے استقبال نہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف کے پہلے دورہ پشاور کے دوران وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور غائب رہے۔ علی امین نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور نہ ہی وہ گورنر ہاؤس کی تقریب میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی پشاور میں موجود نہیں تھے۔

Aftab Maken