تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

پاکستان

اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گیا
پاکستان

اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا۔

Aftab Maken
نیشنل شوٹنگ کے چوتھے روز کے ٹریپ مقابلے
کھیل

نیشنل شوٹنگ کے چوتھے روز کے ٹریپ مقابلے

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے چوتھے روز ٹریپ مقابلے بھی شروع ہوگئے، جس میں ٹیم آرمی کے شوٹرز چھائے رہے، انڈور شوٹنگ مقابلوں میں نیوی 13 گولڈ میڈل کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔

Aftab Maken
اسٹاک مارکیٹ ہیرا پھیری میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات
پاکستان

اسٹاک مارکیٹ ہیرا پھیری میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج میں مختلف حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد جن میں اسپانسرز اور بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کے افراد کے خلاف علیحدہ علیحدہ فوجداری مقدمات درج کروا دئے ہیں۔ عدالت ایس ای سی پی کی جانب سے دائر چاروں مقدمات پر کارروائی کے لئے انداج کر لیا ہے۔

Aftab Maken
الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان

الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے الیکشن کمیشن کے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے ، صدر کا انتخاب اور سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیاہے ۔

Aftab Maken