ملتان 3 منزلہ عمارت گرنے سے 9 افراد جاں بحق
ملتان کے علاقے حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب واقع 3 منزلہ عمارت گرنے سے 2 بھائی اور 2 بہنوں سمیت 9 افراد ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔
ملتان کے علاقے حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب واقع 3 منزلہ عمارت گرنے سے 2 بھائی اور 2 بہنوں سمیت 9 افراد ملبے تلے دب کرجاں بحق ہوگئے۔
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مچنی گیٹ کے علاقے میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) زخمی ہوگیا۔
جمعیت العلماء اسلام نے عیدالفطر کے بعد انتخابات میں دھاندلی پرحکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے،
تحریک انصاف کے نامزد اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد آئی جی سمیت وردی میں ملبوس تمام افسران کے چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں
صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کی جانب سے حلف اٹھائے جانے کے بعد 11 مارچ کی شام کو ٹوئٹر کی سروس جزوی طور پر بحال ہوگئی۔
سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز اور ہراساں کئے جانے کیخلاف کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اور پولیس کی جانب سے جمع کرائی جانی والی رپورٹس کو مسترد کردیا۔
وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے بعد محمد اورنگزیب نے ایچ بی ایل کے صدر اور چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
الیکشن 2024ء کے نتائج سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے اہم ترین رہنما رانا ثناء اللّٰہ اور خواجہ سعد رفیق کوئی بھی حکومتی عہدہ لینے کو تیار نہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے تیل اور گیس کی دریافت، ریفائننگ اور تقسیم میں نجی شعبے اور مقامی و بیرونی سرمایہ کاروں کو ہر قسم کی سہولت کی فراہمی، رمضان المبارک میں صارفین کو بجلی و گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کی اپنی سالہ مدت پوری کرنے کے بعد خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے۔
ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے 70 ہزار 400 ڈالر کی قیمت کا نیا ریکارڈ بنا لیا۔
انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
رمضان المبارک میں گیس اور بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
پاکستان اپنی کمزور معیشت کو سہارا دینے میں مدد حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخر میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کرے گا جس میں ملک پر قرضوں کے بوجھ کا واضح تذکرہ ہوگا۔
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔
نومنتخب صدر آصف زرداری آج برو زپیر وفاقی کابینہ سے حلف لیں گے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا اعلان کردیا۔
بالی وڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی تہلکہ خیز ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ کا پہلا گانا ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔
ن لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے 700 ارب روپے کی ضرورت ہے ۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا جس دوران چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے ۔
لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے رہنماؤں سردار لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجا سمیت متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔
نومنتخب صدر آصف علی زرداری نے اپنی دوسری مدت کے لیے ملک کے چودہویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔