کرمنل لاء سمیت متعدد نجکاری کے معاملات کا آئی ایم ایف سے کیا تعلق
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج جو قانون سازی ہوئی اس میں فوجداری مقدمات کا کیا تعلق ہے؟
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج جو قانون سازی ہوئی اس میں فوجداری مقدمات کا کیا تعلق ہے؟
پیپلز پارٹی نے صدارتی آرڈیننس پیش کرنے پر اعتراضات اٹھانے کے باوجود قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننسوں میں توسیع کی حمایت میں ووٹ دے دیا۔
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملاقات پر پابندی کیوں لگائی ہے؟ ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت اور جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت کو مطمئن کریں۔
پنجاب اور سندھ میں سینیٹ کی 12، 12 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع ہوگیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔
پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔
آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات ہوگئی۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے‘ اب مہنگائی میں اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے‘ کوئی ڈیل کی بات نہیں ہورہی، وکلا تک سے ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں
سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے صوبائی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 4 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کے لیے برقرار رہنے کا امکان ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نےارسا اتھارٹی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دے دی تاہم یہ تقرری مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کا سبب بن گئی ہے۔
آئی ایم ایف ریویو مشن سے مذاکرات شروع ہونے سے کچھ ہی پہلے وزارت خزانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے دوسرے جائزے کے اہداف کو کامیابی سے حاصل کرلیا ہے۔
بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ نگران حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اور اب وہی لوگ وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہمیں پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں دیا جاتا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) نے ملک بھر میں ضمنی انتخابات کے لئے شیڈول کا اعلان کردیا ۔
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور آج ملاقات کریں گے۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے فیڈررل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ہیڈ کوارٹرز کا پہلا دورہ کیا ہے۔ حکام نے وزیر خزانہ کو ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ دی۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں ایل پی جی مالیکیولز کا وافر ذخیرہ موجود ہونے کے با وجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا ۔
PTI سینیٹر نے مفاہمت کیلئے 3 شرائط پیش کر دیں، بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ حکومت بات کرنا چاہتی ہے تو پہلے اعتماد بڑھانے کے اقدامات کرنا ہو ں گے.
فی الوقت صوبائی حکومتیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی فنڈنگ کرنے سے گریزاں ہیں لیکن مالی امداد کا یہ پروگرام چونکہ صوبائی معاملہ ہے لہٰذا اسے صوبوں کو منتقل ہونا ہے۔
وفاقی کابینہ کی تشکیل کےبعد بھی متعدد اہم وزارتیں اور ڈویژنز وفاقی وزراء سے محروم ہیں-
بلوچستان کے دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔
رواں برس پاکستان رینجرز کے دوران بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے اسمگلنگ کے ناسور کی بیخ کنی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
رواں سال گندم کی بمپر فصل کے امکانات روشن ہوگئے۔ ہدف سے آٹھ فیصد کم مگردو کروڑ بانوے لاکھ ٹن کی ریکارڈ پیداوارکا امکان ہے۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اڈیالہ جیل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔