زرداری اور نوازشریف کے گھر پولیس بھیجنے کی دھمکی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صدرمملکت اور نوازشریف کے گھر وارنٹ نکلواکر پولیس بھیجنے کی دھمکی دےدی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صدرمملکت اور نوازشریف کے گھر وارنٹ نکلواکر پولیس بھیجنے کی دھمکی دےدی۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ڈی ایچ اے والے سیدھا سادا دھندا کر رہے ہیں، پیسہ کمانا ہے تو کمائیں شہیدوں کو بیچ میں مت لائیں،
امریکا کے معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیائی اُمور ڈونلڈ لو نے سائفر بیانیہ کو ایک بار پھر جھوٹ قرار دے دیا،
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر اصلاحات کیلئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں ایک عملدرآمد کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میچ کیلئے اردن کی فٹبال ٹیم 18 سال بعد پاکستان پہنچ گئی۔
وفاقی دارالحکومت کی ساٹھ سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد کا ماسکوٹ اور سیاحتی لوگو متعارف کرایا جائے گا،
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سعودی عرب اور اس کے بعد لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے معاملے پر نیب سے رپورٹ طلب کرلی۔
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں، دونوں نیب کی جیلوں میں لمبا عرصہ گزار چکے ہیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بریت کی درخواست منظور کر لی۔
بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے غیرملکی خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کردیا۔
وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لیے بیرون ملک سفری پالیسی جاری کر دی۔
پنجاب کی صوبائی کابینہ نے 4480 ارب روپے کے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی۔
سندھ کی 12نشست کیلئے 32، پنجاب کی 12نشست کیلئے 28، خیبرپختونخوا کی11نشست کیلئے 42اور بلوچستان کی11نشست کیلئے38امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے،
ضمنی انتخابات میں صدر مملکتآصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ کے حلقے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔
وہ پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔ وہ رمضان کےفوری بعد پاکستان آسکتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین ،عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حکومت نہیں چل سکتی ، منصوبہ بندی سے ہمارا انتخابی نشان واپس لیا گیا پھر مخصوص نشستیں چھین لی گئیں
کیا آپ بھی رمضان المبارک میں اپنی صحت کا خیال رکھنا چھوڑ دیتے ہیں محض اس لیے کہ دن بھر نہ کھانے سے آپ موٹاپے یا دیگر بیماریوں کا شکار نہیں ہوں گے؟
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ان کا بندکمرے میں ٹرائل کیا جا رہا ہے۔
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج جو قانون سازی ہوئی اس میں فوجداری مقدمات کا کیا تعلق ہے؟