قوالی پیش کرنے پر فضا علی پرتنقید
پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی اپنے پروگرام کے دوران قوالی پیش کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔
پاکستان کی نامور اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی اپنے پروگرام کے دوران قوالی پیش کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔
تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔
شانگلہ میں بشام کے مقام پر ایک گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مختلف دھڑے دبئی میں ایک چھت تلے جمع ہوگئے۔
نومنتخب جمہوری حکومت میں بیک وقت3 کابینہ کمیٹیوں کی سربراہی غیر منتخب شخصیات کےسپرد کی گئی ہیں۔ وزیراعظم نے6میں سے3 کابینہ کمیٹیوں کی سربراہی غیرمنتخب شخصیات کےحوالےکردیں۔
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس پیر کومتحارب گروپس کے درمیان جھگڑوں کااکھاڑہ بن گیاجس میں ارکان نے ایک دوسرے کے خلاف سنگین الزامات عائد کئے
سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نگران حکومت نے اپنی مدت کے اختتام سے عین قبل پی ایس ڈی پی کے سیکڑوں ترقیاتی منصوبوں کے جاری معاہدوں کی لاگت میں تقریباً 30 فیصد اضافے کی اجازت دے دی۔
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں ذمہ داری سے بیان دیتا ہوں، پی ٹی آئی پنجاب میں فارورڈ بلاک بن چکا ہے اور لوگوں کو ڈرایا جا رہا ہے کہ دوبارہ گنتی میں ہروا دیا جائے گا۔
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں مبینہ طور پر ہراساں کرنے کے معاملے میں طالبہ کے تشدد کا نشانہ بننے والے اسسٹنٹ پروفیسر کو یونیورسٹی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات تک معطل کردیا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تحریکِ انصاف کو 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ایک بار پھر دہشت گردی کا واویلا شروع کردیا اور کہا کہ ماضی کو بھول کر بات چیت نہیں ہوسکتی۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات پر نظر ثانی کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے یومِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا عہد ہے غلامی کسی صورت قبول نہیں،
بالی ووڈ کی منہ پھٹ، متنازع اداکارہ کنگنا رناوت آنے والے چند ہی مہینوں میں شادی کرنے والی ہیں۔
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے پی ایس ایل شروع کرنے کی تجاویز پر غور شروع کردیا۔
آج پاکستان بھر میں یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،اس موقع پر اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ جاری ہے
ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے‘ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کرے گا‘
کیا پاکستان کی حکومت اپنے ملک میں تعینات امریکی سفیر کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت دے گی ؟
وزارتِ قومی صحت نے کہا ہے کہ ملک کے پانچ اضلاع سے حاصل کردہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا،
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔
پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آرٹی) کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے
امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن کی منصوبے کو روکنے کے مقصد پر کام کر رہا ہے۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حکومت 5 یا 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی، 6ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائےگی‘