سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔
ترجمان کے مطابق31 دسمبر 2024 کو موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد اسکول یکم جنوری 2025 کو کھلیں گے۔
تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل بحال رہے گا۔

ڈگری اور روزگار کے درمیان بڑھتا فاصلہ
پاکستان میں پریکٹس کی راہ اب بھی کڑی
ایم ڈی کیٹ 2026 نتیجہ کی تازہ ترین صورتحال: یو ایچ ایس پنجاب اور کے ایم یو پشاور نے نتائج جاری کر دیے، سندھ، بلوچستان اور وفاقی امیدوار تاحال منتظر۔