google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 آمنہ الیاس کی بولڈ لباس میں چائے پیتے ویڈیو وائرل - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

آمنہ الیاس کی بولڈ لباس میں چائے پیتے ویڈیو وائرل

پاکستانی اداکارہ آمنہ الیاس ایک مرتبہ پھر اپنے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پہ آگئیں،اداکارہ کو بولڈلباس میں ویڈیو شئیر کرنامہنگا پڑگیا۔ 

پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پراپنے انسٹا گرام پوسٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آگئیں،

گزشتہ روز معروف اداکارہ نے فوٹو اور ویڈیو شئیرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک ویڈیوپوسٹ شئیر کی جس میں اداکارہ نے بولڈ لباس پہنی ہوئی ہے اور چائے پی رہی ہے۔

اداکاری کی بولڈ لباس کولےکر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے،

سوشل میڈیا صارفین نے اس سٹوری کے کمنٹ سیکشن میں مختلف تبصرے کئے ہیں،

کچھ صارفین ان کو باپردہ رہنے کی تلقین کرتے نظر آئے  تو کسی نے انہیں آڑے ہاتھوں لے کر ان پر سیدھا لفظی گولہ باری کی ہے۔ 

About Aftab Ahmed

Check Also

علی گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …