"مٹی دے باوے": ماہرہ خان، وہاج علی کی ڈرامہ سیریل
گرین انٹرٹینمنٹ نے بالآخر اپنی سب سے زیادہ منتظر ڈرامہ سیریل کا عنوان "مٹی دے باوے" (Mitti De Baway) کے نام سے بے نقاب کر دیا ہے
ہیش ٹیگ
گرین انٹرٹینمنٹ نے بالآخر اپنی سب سے زیادہ منتظر ڈرامہ سیریل کا عنوان "مٹی دے باوے" (Mitti De Baway) کے نام سے بے نقاب کر دیا ہے
فہد مصطفیٰ کی فلم کے سیٹ سے حنا امان کی موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں، جس کے بعد مبینہ دوسری شادی کی افواہیں دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں۔
پاکستان کے سب سے بڑے سپراسٹار فواد خان کی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں، جن میں اداکار سفید شال میں انتہائی پرکشش دکھائی دیے
معروف اداکار ہمایوں سعید اور کامیڈین و اداکار واسع چودھری نے مقبول تفریحی پروگرام "ہنسنا منع ہے" میں اپنی دلچسپ گفتگو، مزاحیہ جملوں اور ذاتی یادوں سے ناظرین کو خوب محظوظ کیا
فواد خان اور اقرا عزیز کی نئی فلم میں ایک ساتھ کاسٹنگ کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے
معروف اداکار، پروڈیوسر اور ہدایت کار جاوید شیخ نے اپنے 50 سال سے زائد پر محیط شاندار فنی سفر کے نشیب و فراز، جدوجہد اور کامیابیوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہ نور بلوچ کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
پاکستان کے معروف کامیڈین اور اداکار افضال خان المعروف جان ریمبو نے مقبول ٹی وی شو "ہنسنا منع ہے" میں شرکت کے دوران اپنی زندگی، بچپن کی شرارتوں، فلمی کیریئر اور شوبز انڈسٹری سے جڑی دلچسپ یادیں ناظرین کے ساتھ شیئر کیں۔
لسترہ سال کے طویل وقفے کے بعد لاہور ایک بار پھر بسنت کے رنگوں سے سج اٹھا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے طے کردہ حفاظتی ضوابط کے تحت تاریخی پتنگ بازی کے تہوار کی دوبارہ اجازت ملنے پر شہر بھر میں جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار سید نور نے اپنی جوانی کے دنوں کے دلچسپ قصے سناتے ہوئے سب کو محظوظ کر دیا۔
پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے کالج کی طالبہ سے سیکیورٹی گارڈ کی جانب سے مبینہ ریپ کے واقعے پر شوبز شخصیات نے اظہار افسوس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔
اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا ہے۔
لالی ووڈ و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے کہا کہ انکے بھائی فیروز خان اداکار سلمان خان کی طرح ہیں کیونکہ ان کے پاس بہت بڑا اسٹارڈم اور بہت بڑی فین فالوئنگ ہے۔
معروف پاکستانی اداکارہ ثنا فخر نے اپنے سابقہ شوہر پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے قانونی چارہ جوئی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اداکار سلمان ثاقب شیخ المعروف مانی نے انکشاف کیا ہے کہ کئی ماہ تک فون پر رابطہ رہنے کے بعد پہلی بار انہوں نے اہلیہ حرا کو ایک میوزک کنسرٹ میں دیکھا تھا۔
پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف غریب عوام کے لیے قانون ہے، طاقتور لوگوں کیلئے کوئی قانون نہیں۔
داکاری کے مقابلے اپنی ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ، ماڈل و ڈانسر مہربانو کو ایک بار پھر اپنی نئی ڈانس ویڈیو پر تنقید کا سامنا ہے۔