تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#Instagram

میدان کے ہیرو سوشل میڈیا کے بھی سپر اسٹار
کھیل

میدان کے ہیرو سوشل میڈیا کے بھی سپر اسٹار

فیفا ورلڈ کپ 2026 نے جہاں دنیا کو سنسنی خیز مقابلے اور یادگار لمحات دیے، وہیں کئی فٹبالرز نے اپنی شاندار کارکردگی، منفرد انداز اور مداحوں سے براہِ راست رابطے کی بدولت سوشل میڈیا پر بھی غیرمعمولی مقبولیت حاصل کر لی۔

Aftab Maken
انسٹاگرام پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی بدتر کیے جانے کا اعتراف
ٹیکنالوجی

انسٹاگرام پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی بدتر کیے جانے کا اعتراف

انسٹاگرام کے بانی نے اعتراف کیا ہے کہ پلیٹ فارم پر بہت کم دیکھی جانے والی ویڈیوز کی کوالٹی کو خراب کیا جاتا ہے لیکن جیسے ہی مذکورہ ویڈیو کو دوبارہ زیادہ دیکھا جانے لگتا ہے تو اس کی کوالٹی بہتر کردی جاتی ہے۔

Aftab Maken
واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے سست رفتار ہونے کی شکایات
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے سست رفتار ہونے کی شکایات

پاکستان میں گزشتہ کئی دن سے انٹرنیٹ سیکیورٹی نیٹ ورک سسٹم ’فائر وال‘ کی آزمائش سے جہاں انٹرنیٹ سست رفتاری کا شکار رہی ہے، وہیں 10 اگست کو پاکستان بھر کے صارفین نے واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی رفتار سست ہونے کی شکایات کیں۔

Aftab Maken
مجھے نام سے کوئی مسئلہ نہیں
تفریح

مجھے نام سے کوئی مسئلہ نہیں

بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن کے بعد اب اُن کی بہو ایشوریا رائے کا بھی ‘بچن’ نام سے پکارنے پر ردعمل سامنے آگیا۔

Aftab Maken