جنت مرزا نے عمر بٹ سے منگنی توڑ دی
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے اپنے دیرینہ دوست و ٹک ٹاکر عمر بٹ سے منگنی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔
ہیش ٹیگ
معروف پاکستانی ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے اپنے دیرینہ دوست و ٹک ٹاکر عمر بٹ سے منگنی ختم کرنے کی وجہ بتا دی۔
پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ اُن کی نانی کو ‘یار’ لفظ سے سخت چِڑ تھی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر پاکستان میں سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی ٹک ٹاکر، یوٹیوبر، کانٹینٹ کرئیٹر و اداکارہ جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے سوشل میڈیا پر طلاق کا اعلان کیا ہے۔
معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو منظرِ عام پر آتے ہی معروف شخصیات کی پرائیویسی سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی۔
انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔
اداکارہ صبور علی کو بولڈ فوٹوشوٹ کی تصاویر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا سامنا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اپنی دوسری شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی۔
میٹا نے ایسے اشتہارات کو چلانے کی منظوری دی جن میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز زبان اور مسلمانوں کو قتل کرنے کے لیے لوگوں کو اکسایا گیا تھا۔
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اپنے الگورتھم کو تبدیل کرتے ہوئے اوریجنل کانٹینٹ کو زیادہ وائرل کرنے کا فیچر پیش کردیا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21 اور 22 مارچ کی درمیانی شب اور پھر آج صبح سوشل میڈیا بلاگنگ سائٹ انسٹاگرام کی سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی