ہفتہ وار مہنگائی میں 0.46 فیصد اضافہ
پاکستان بیورو شماریات (PBS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 18 جون 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ہیش ٹیگ
پاکستان بیورو شماریات (PBS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 18 جون 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمنٹ سے 3 کھرب 68 ارب 40 کروڑ روپے کے ریکارڈ اضافی اور ضمنی اخراجات کی بعد از خرچ منظوری طلب کر لی ہے، جس نے حکومتی مالی نظم و ضبط اور کفایت شعاری کے دعوؤں پر نئے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (MPC) کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں ملک کی پالیسی شرح سود کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔
پاکستان بیورو شماریات (PBS) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 11 جون 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے (SPI) کی بنیاد پر ہفتہ وار مہنگائی میں 0.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
حکومت آئندہ مالی سال 2026-27 کا وفاقی بجٹ کل پارلیمنٹ میں پیش کرے گی، جس کا مجموعی حجم تقریباً 17 ہزار 500 ارب روپے رہنے کا امکان ہے۔
حکومت رواں مالی سال 2025-26 کا قومی اقتصادی سروے کل جاری کرے گی، جس میں ملکی معیشت کی مجموعی کارکردگی، ترقیاتی اہداف اور اہم معاشی اشاریوں کا جائزہ پیش کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ 10 جون کو پیش نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ نئی تاریخ کا باضابطہ اعلان آج وزارتِ خزانہ کی جانب سے متوقع ہے۔
پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) کی تازہ رپورٹ کے مطابق 4 جون 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.56 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27، جو 10 جون کو پیش کیے جانے کی توقع ہے، پاکستان میں نئی انرجی وہیکلز (NEVs) کے خریداروں اور آٹو سیکٹر کے لیے خاصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔
مالی سال 2025-26 کے ابتدائی گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 34.76 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا، کیونکہ درآمدات میں اضافے اور برآمدات میں کمی کے باعث تجارتی توازن مزید دباؤ کا شکار رہا۔
وفاقی بجٹ 2026-27 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں
پاکستان بیورو آف شماریات (PBS) کے مطابق حساس قیمت اشاریہ (Sensitive Price Indicator - SPI) میں 21 مئی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 0.33 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان میں موجود عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد کا بجٹ مذاکرات سے متعلق دورہ مکمل ہو گیا ہے
پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں پیٹرول، ڈیزل، ٹماٹر اور آٹے کی قیمتوں میں نمایاں بڑھوتری دیکھی گئی۔
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان پر 11 نئی کڑی شرائط عائد کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بڑے مالی اقدامات کا مطالبہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر کی مالی معاونت موصول ہوئی ہے
مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی میں پاکستان کی مالی صورتحال شدید دباؤ کا شکار ہوگئی، جہاں جولائی تا مارچ کے دوران مجموعی بجٹ خسارہ بڑھ کر 856.4 ارب روپے تک پہنچ گیا، جو جی ڈی پی کے 0.7 فیصد کے برابر ہے۔
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے جمعہ کو پاکستان کے اقتصادی اصلاحاتی پروگرام کا تازہ جائزہ منظور کرتے ہوئے 1.2 ارب ڈالر کی نئی قسط جاری
پاکستان میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.79 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ چکن، پیٹرول، ڈیزل اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔