ورلڈ کپ 2027 شیڈول: پاکستان 8 اکتوبر کو افغانستان سے مہم شروع کرے گا، 10 اکتوبر کو بھارت سے ٹاکرا
ورلڈ کپ 2027 شیڈول کے مطابق پاکستان 8 اکتوبر کو افغانستان سے کھیلے گا اور 10 اکتوبر کو بھارت سے مقابلہ ہوگا۔ گروپ مرحلے کے تمام پانچ میچز کی تاریخیں اور مقامات پڑھیں۔