عمران خان کا آنکھوں کا طبی معائنہ مکمل
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا آنکھوں کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے۔
ہیش ٹیگ
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا آنکھوں کا طبی معائنہ مکمل ہو گیا ہے۔
امریکی کانگریس کی ایک نگرانی کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات میں شامل مبینہ ای میلز کے مندرجات سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے ہیں،
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے علاج کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ہزاروں کارکنان نے ہفتہ کے روز جھگڑا سٹاپ سے مردان کی جانب ایک بڑا مارچ کیا۔
اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تینوں بہنوں کا دھرنا پولیس کی کارروائی کے بعد ختم ہو گیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی کا جو بھی لیڈر مذاکرات کی بات کرتا ہے، وہ نہ تو بانی پی ٹی آئی کی پارٹی کا حصہ ہے اور نہ ہی ان کا ساتھی۔
توشہ خانہ ٹو کیس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر سترہ، سترہ سال قید کی سزا سنا دی ہے۔ فیصلہ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے اڈیالہ جیل میں سنایا، جہاں دونوں ملزمان پیش ہوئے۔
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر بانی کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنوں کا دھرنا پولیس نے رات تقریباً دو بجے ختم کرا دیا۔
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، نورین نیازی خٹک اور عظمیٰ خان نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ دھرنا دے رکھا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج منگل کو بانی چیئرمین عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کا پروگرام منسوخ کر دیا ہے۔
اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے ان سے ملاقات کے بعد بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم جسمانی طور پر بالکل صحت مند ہیں، تاہم وہ قید تنہائی (solitary confinement) اور بیرونی دنیا سے مکمل رابطے منقطع کیے جانے پر شدید غصے میں ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ کو بند کرنے سے متعلق درخواست 4 نومبر 2025 کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے۔
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پیشکش کی ہے کہ اگر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) تحریری طور پر درخواست جمع کرائے تو پارٹی کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے ان کی بنی گالا رہائش گاہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کے آغاز اور نومبر میں کراچی میں بڑی عوامی ریلی کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے
نو منتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ صوبے میں صرف عمران خان کی پالیسی چلے گی، فوجی آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، قبائلی عوام کو بااختیار بنا کر صوبے کے مسائل حل کیے جائیں گے۔
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔
سپریم کورٹ نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ارکان نےاجلاس کا بائیکاٹ کیا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ معاملہ حل ہو سکتا ہے، وزیر اعظم نے کہا تھا کہ ہمارے ساتھ مل کر بیٹھیں تو بات ہو سکتی ہے ۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بچے صرف مجھ سے ملنے پاکستان آئیں گے، میرے بچے سیاست یا احتجاجی تحریک کاحصہ نہیں بنیں گے۔