تازہ ترین
اردو لیڈ UrduLead

ہیش ٹیگ

#entertainment

سابق منگیتر کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی
پاکستان

سابق منگیتر کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی

معروف ٹک ٹاکر سامعہ حجاب نے سابق منگیتر حسن زاہد کو ہراساں کرنے، بلیک میلنگ اور دھمکانے کے باوجود معاف کرنے کی اصل وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ انہوں نے کسی مالی یا قانونی ڈیل کے تحت نہیں بلکہ انسانی ہمدردی، خاندانی روایات اور والدین کی یقین دہانی پر کیا۔

Aftab Maken
ڈرامے جنہیں ناظرین دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں
پاکستان

ڈرامے جنہیں ناظرین دوبارہ دیکھنا چاہتے ہیں

پاکستانی ڈرامے نہ صرف ملک کے اندر بلکہ دنیا بھر میں اردو سمجھنے والے ناظرین کے دلوں میں ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ محبت، جذباتی اتار چڑھاؤ اور سماجی مسائل پر مبنی کہانیاں انہیں منفرد بناتی ہیں۔

Aftab Maken
بولڈ مناظر شوٹ کرواتے وقت مسائل ہوئے
تفریح

بولڈ مناظر شوٹ کرواتے وقت مسائل ہوئے

مقبول ڈرامے ’من مست ملنگ‘ کی اداکارہ سحر ہاشمی نے اعتراف کیا ہے کہ مذکورہ ڈرامے میں رومانوی مناظر فلمانا مشکل کام تھا، وہ ساتھی اداکار دانش تیمور سے آنکھ تک نہیں ملا پاتی تھیں۔

Aftab Maken
سب سے وفا کی، لیکن بدلے میں صرف دھوکہ ملا
تفریح

سب سے وفا کی، لیکن بدلے میں صرف دھوکہ ملا

فلم، ڈرامہ اور تھیٹر میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی معروف فلمی اداکارہ خوشبو خان نے پہلی بار اپنی نجی زندگی، دکھوں اور اندرونی کشمکش کے حوالے سے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔

Aftab Maken