عروہ اور ماورہ: فیملی کے ساتھ تصویریں شیئر
عروہ حسین اور ماورہ حسین کی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصویروں کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔
ہیش ٹیگ
عروہ حسین اور ماورہ حسین کی فیملی کے ساتھ خوبصورت تصویروں کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔
ماورا حسین نے امید ظاہر کی ہےکہ جلد ہی پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے اچھے دن شروع ہوں گے اور دونوں ممالک کے فنکار ایک ساتھ کام کرسکیں گے۔
پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے اپنے آئیڈیل لائف پارٹنر کی خصوصیات بتا دیں۔
لاک ڈاؤن کے دوران خاموشی سے نکاح کرنے والی پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے جلد دوسری شادی کا عندیہ دے دیا۔
پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک بار پھر اپنے فینز کو حیران کر دیا ہے۔
پاکستانی معروف اداکار، میزبان و ماڈل عمر شہزاد کی نئی نویلی دلہن کے ہمراہ نکاح کی تقریب کی خوبصورت تصاویر سامنے آئی ہیں۔
اداکارہ یشما گل نے واضح کیا ہے کہ وہ ایسے مرد سے کبھی شادی نہیں کریں گی جنہیں ان کے شوبز میں کام کرنے سے مسئلہ ہوگا۔
پاکستانی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں مجھے ورسٹائل اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ایشوریا رائے سے تشبیہ دی گئی۔
ٹیلی وژن انڈسٹری سے فلم کی دنیا میں قدم رکھنے والی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی متعدد اعزازات حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔
معروف ڈائریکٹر وجاہت رؤف کی اہلیہ پروڈیوسر شازیہ وجاہت کی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی پر یاسر حسین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
اداکارہ و لکھاری امر خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے اپنی لکھی فلم کی کہانی پروڈیوسرز کو سنائی تو زیادہ تر افراد نے انہیں یہی کہا کہ لوگ آپ کے بجائے ہمایوں سعید اور شان کی فلم پر سرمایہ کاری کریں گے۔
پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی دلکش اداوں سے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی طرف متوجہ رکھا۔
پاکستان کی معروف اداکارہ نمرہ خان نے اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کردیں۔
ماڈل و اداکارہ نازش جہانگیر کو بیرون ملک سیر سپاٹوں کے دوران بولڈ لباس پہننے اور بولڈ انداز اپنانے پر تنقید کا سامنا ہے۔
مشہور پاکستانی اداکارہ میرا (سیدہ ارتضیٰ رباب) کو برطانیہ میں داخلے پر 10 سالہ پابندی کا سامنا رہا، جس کی وجہ اب سامنے آگئی ہے۔
سینئر اداکارہ نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے قبل وہ اپنے منگیتر اور حالیہ شوہر کے ساتھ پولیس کے ہاتھوں پکڑی گئیں تو انہیں چھڑانے کے لیے والد سمیت عمران خان بھی تھانے آئے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مخصوص مزاحیہ انداز میں ایک عوامی مسئلے پر روشنی ڈالی ہے۔
مقبول اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے انکشاف کیا ہے کہ چند سال قبل کراچی میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں ان کا بھی ٹکٹ تھا لیکن خوش قسمتی سے وہ جا نہ سکیں تھیں۔
خبریں ہیں کہ اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی بھی جلد رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔
پاکستانی اداکارہ کبریٰ خان اور مرزا گوہر رشید نے اپنی شادی کی تیاریوں کا آغاز ڈھولکی کی محفل سے کیا ہے۔ اس تقریب میں قریبی دوستوں اور معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی۔
شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی سہیلی کے ساتھ زمانہ طالب عملی کی یادگار تصاویر شیئر کردیں۔
پاکستانی اداکار و ماڈل دودی خان نے لوگوں کی تنقید کے بعد بھارتی ادکارہ راکھی ساونت سے شادی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے اداکارہ کی شادی کسی اور پاکستانی لڑکے سے کروانے کے عزم کا اظہار کردیا۔
اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک نے واضح کیا ہے کہ ان کی بھارتی اداکار اور ماڈل اشمت پٹیل سے صرف دوستی تھی، ان کے درمیان تعلقات کی خبریں غلط تھیں، جنہیں جان بوجھ کر پھیلایا گیا۔
معروف پاکستانی اداکارہ رباب ہاشم نے ایک حالیہ ٹی وی شو میں اپنے ایک مداح کے غیر معمولی رویے کے بارے میں دلچسپ اور حیران کن واقعہ سنایا۔