مون سون بارشوں کا نیا اسپیل: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے 22 اگست 2026 سے شروع ہونے والے ہفتہ وار موسمی جائزے میں بتایا ہے کہ مون سون کرنٹس ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہو رہے ہیں
ہیش ٹیگ
محکمہ موسمیات نے 22 اگست 2026 سے شروع ہونے والے ہفتہ وار موسمی جائزے میں بتایا ہے کہ مون سون کرنٹس ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہو رہے ہیں
پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے جاری کردہ الرٹ میں خبردار کیا ہے شہری سیلاب (اربن فلڈنگ) کا خدشہ ہے
محکمہ موسمیات (PMD) نے 18 اگست کی رات سے 20 اگست تک ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے باعث شہری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔
پاکستان محکمہ موسمیات (PMD) نے 13 اگست 2026 کی شام 5:30 بجے جاری کردہ وارننگ میں خبردار کیا ہے کہ آج رات سے 15 اگست تک ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے باعث شہری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا شدید خطرہ موجود ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ تین دنوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں نے تباہی مچانا جاری رکھی ہوئی ہے۔ ہفتے کے روز بارش سے متعلق مختلف حادثات میں مزید 11 افراد جاں بحق جبکہ 25 زخمی ہوگئے
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے پہلے طاقتور اسپیل نے تباہی مچا دی، جہاں مختلف حادثات میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
محکمہ موسمیات پاکستان نے ایک ہفتے کے لیے ملک گیر موسمی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہری اور دیہی علاقوں میں ممکنہ موسمی اثرات سے آگاہ کیا ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے باعث 907 افراد جاں بحق اور 1044 زخمی ہوئے جبکہ ہزاروں مکانات اور مویشیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
پاکستان کے دریاؤں میں حالیہ بارشوں اور پانی کے غیر معمولی بہاؤ کے باعث سیلابی صورتحال شدید تر ہوگئی ہے۔
پنجاب کے دریاؤں میں جمعہ کو بھی انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار رہی، جس کے باعث کئی اضلاع میں خطرے کی گھنٹیاں بج رہی ہیں۔
کراچی کی سڑکوں سے گزشتہ روز ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی تاحال نہیں ہوسکی، تاہم ایک بار پھر کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
مون سون کے طاقتور سسٹم کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا، جس کے سبب مختلف علاقوں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی۔
خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر کی ضلعی انتظامیہ نے اتوار کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی رپورٹ جاری کر دی، جس میں بتایا گیا ہے کہ کلاؤڈ برسٹ اور سیلاب سے اموات کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک بھر میں بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے خطرات سےخبردار کردیا
خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور کلاؤڈ برسٹ کے بعد سیلابی صورتحال سے 48 گھنٹے میں ہونے والی اموات کی تعداد 340 تک جاپہنچی ہے۔
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 198 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا ہے، وزیراعلیٰ نے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 کروڑ روپےجاری کردیے ہیں۔
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز کلاؤڈ برسٹ، طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
این ڈی ایم اے نے کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں 6 تا 7 اگست شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا۔