سی ڈی اے میں خالی آسامیوں کا محکمانہ جائزہ
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں خالی آسامیوں سے متعلق جاری ایک انتظامی جائزے نے ادارے کے ملازمین میں بے چینی پیدا کر دی ہے، جنہیں خدشہ ہے کہ یہ عمل ممکنہ تنظیم نو کی طرف پیش رفت ہو سکتا ہے۔
ہیش ٹیگ
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں خالی آسامیوں سے متعلق جاری ایک انتظامی جائزے نے ادارے کے ملازمین میں بے چینی پیدا کر دی ہے، جنہیں خدشہ ہے کہ یہ عمل ممکنہ تنظیم نو کی طرف پیش رفت ہو سکتا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینٹرل کنٹریکٹس کا مالی ماڈل 30 جون کو ختم ہو رہا ہے۔ نیا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو اسکینڈل پر سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں صرف عمارت کے پیچھے نہیں بلکہ ان تمام لوگوں کے پیچھے بھی جانا چاہیے جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا۔
لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے ہیں
آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان کی شرکت اب بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بنگلہ دیش کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں میچز نہ کھیلنے پر ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت موقف اپنایا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے اہم پیش رفت کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ پاکستان ہمیشہ سے کھڑا رہا ہے اور رہے گا۔
پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے لیے سفری عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے 'پری امیگریشن کلیئرنس' نظام متعارف کرانے پر اتفاق کر لیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اہم اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا، جس میں کرکٹ انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)، ڈومیسٹک کرکٹ اور آئندہ بین الاقوامی ایونٹس سے متعلق متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے نیو یارک میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے روڈ شو کے دوران گیارہویں ایڈیشن کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کر دیا۔
پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کی معافی، سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی تنقید اور موجودہ چیئرمین محسن نقوی کی وضاحت کے بعد پاکستانی کرکٹ میں جوئے اور بیٹنگ کمپنیوں کے اشتہارات کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹیم مالکان کے لیے ایک بڑا مالیاتی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئن ٹیم کے مالک کو 5 لاکھ ڈالرز اور رنرز اپ ٹیم کے مالک کو 3 لاکھ ڈالرز انعام کے طور پر دیے جائیں گے۔ یہ اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پی سی بی سربراہ کے بیان میں کیا گیا۔
اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ منظرِ عام پر آگئی ہے، جس کے مطابق حملہ آور پیدل آیا اور کچھ دیر تک گیٹ کے قریب بیٹھا رہا۔ جب وہ سکیورٹی چیکنگ سے گزرنے میں ناکام رہا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ زائرین کو اس سال بذریعہ سڑک ایران و عراق جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں، بہت جلد ایشیا کپ کے شیڈول کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
آئی سی سی وویمن ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے مہمان ٹیموں کے اعزاز میں پی سی بی نے شاہی قلعہ میں ایک تقریب کاانعقاد کیاگیا ہے ،
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور چیمپئینز ٹرافی کے دوران ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم ہونے کا نوٹس لے لیا گیا۔